ابنا: واشنگٹن — کانگریس مین جِم موران کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی طورپر یہ سمجھتے ہیں کہ صدام امریکہ کے لیے خطرہ نہیں تھا؛ اور یہ کہ عراق جنگ کا اصل فاتح ایران بن گیا ہے، کیونکہ عراق کی اکثریتی آبادی شیعہ ہے۔ جِم موران کے بقول، صدام حسین خطے میں شیعہ امارات بننے کی راہ میں ایک رکاوٹ تھا۔ اب ایران، شام اور لبنان کے درمیان کوئی رکاوٹ حائل نہیں رہی۔

انہوں نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو جواز بنا کر عراق پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بش نے امریکی عوام کو غلط معلومات فراہم کیں تھیں۔
.......
/169